Description
مکمل فوڈ اسٹال کا سامان فروخت کے لیے موجود ہے۔ سامان میں تندور، پراٹھا بنانے والا توا، اسٹیل کے کاؤنٹر، چولہا/برنر، گیس سلنڈر اور دیگر متعلقہ سامان شامل ہے۔ تمام سامان استعمال شدہ حالت میں ہے۔ مکمل سامان ایک ساتھ فروخت ہوگا۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
akh manth use howa hai
full low price men hai