Description
ہم گھروں، دکانوں اور فیکٹریوں سے ہر قسم کا سکریپ اور پرانا سامان نقد رقم پر خریدتے ہیں۔
ہم کیا خریدتے ہیں:
پرانی مشینیں، موٹریں، جنریٹر
الیکٹرانکس، کمپیوٹرز، پرانی بیٹری، یو پی ایس
پرانے ہوم اپلائنسز (فریج، اے سی، واشنگ مشین)
سہولت: سامان اٹھانے کی ہوم سروس دستیاب ہے۔
رابطہ: فوری قیمت معلوم کرنے کے لیے اپنے سامان کی تصویر واٹس ایپ کریں۔