Description
اگر آپ ملازمت کی تلاش میں ہیں یا آپ کے کسی جاننے والے کو نوکری کی ضرورت ہے تو یہ موقع ضرور شیئر کریں۔
مختلف آسامیوں پر بھرتی جاری ہے:
فیکٹری ورکر
سیکیورٹی گارڈ
ڈرائیور
صفائی اسٹاف
آفس بوائے
لوڈر
ہیلپرز
سپروائزر
ریپمنٹ اسٹاف اور دیگر مختلف پوسٹس
مقام: لاہور
Zam Zam HR Solutions
آفس نمبر 41، دوسری منزل، جمشید پلازہ، 100 فیروز پور روڈ، اچھرہ اڈہ، لاہور
اپنے دوستوں اور ضرورت مند افراد کے ساتھ یہ پوسٹ ضرور شیئر کریں۔