Description
اوورلاک مشین سرو موٹر کے ساتھ برائے فروخت
بہترین حالت میں اوورلاک مشین دستیاب ہے، سرو موٹر کے ساتھ ہے۔ مشین کی سلائی صاف، مضبوط اور بہترین فنشنگ دیتی ہے۔ درزی حضرات، بوتیک اور گارمنٹس کے کام کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
سرو موٹر کے ساتھ
صاف اور مضبوط سلائی
بہترین فنشنگ
کام کے لیے قابلِ اعتماد مشین
استعمال کے لیے تیار
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ قیمت مناسب رکھی گئی ہے۔