Description
السلام علیکم
فروخت کے لیے صحت مند بکرا
ماشاءاللہ یہ بکرا گھر کا پلا ہوا ہے۔ بالکل تندرست اور ایکٹو ہے۔
صبح شام گھاس اور دانہ کھاتا ہے۔ کوئی بیماری نہیں ہے۔
- عادت: بہت سیدھا اور پالتو ہے
قربانی اور پلائی دونوں کے لیے بہترین ہے۔
سنجیدہ حضرات رابطہ کریں۔