Description
2 خالص ہائی کوالٹی اصیل پٹھے فروخت کے لیے موجود ہیں۔
عمر: تقریباً ساڑھے 5 ماہ دن5:13)
خالص اور ہائی کوالٹی بریڈ ہے۔
قیمت:
ایک پٹھا: 3,500 روپے
جوڑی: 7,000 روپے
صرف سنجیدہ بھائی رابطہ کریں۔
ٹائم پاس والے حضرات رابطہ نہ کریں۔
واٹس ایپ: (Chat with seller)