Current location icon
All categoriesDropdown arrow
ریسٹورنٹ کے بہترین کاؤنٹرز برائے فروخت 0
1/ 3
Rs 25,000

ریسٹورنٹ کے بہترین کاؤنٹرز برائے فروخت

Gulistan-e-Jauhar Block 17, Karachi
8 hours ago
Description
ریسٹورنٹ کے لیے استعمال ہونے والے 2 ایک جیسے کاؤنٹرز فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔ کاؤنٹرز فاسٹ فوڈ آئٹمز ڈسپلے کرنے اور ورکنگ ٹیبل کے طور پر استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ دونوں کاؤنٹرز ایک جیسے ہیں بہترین اور مضبوط کوالٹی انتہائی صاف ستھری اور تقریباً نئی حالت ریسٹورنٹ، فاسٹ فوڈ، برگر، شوارما یا فوڈ پوائنٹ کے لیے بہترین ایک کاؤنٹر بھی فروخت کیا جا سکتا ہے۔ اگر کسی کو دونوں کاؤنٹرز چاہییں تو مناسب اور اچھی قیمت میں دونوں دے دیے جائیں گے۔ Rs 25,000 per counter . سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1119078039
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery