Description
بورنگ پائپ برائے فروخت
اچھی حالت میں بورنگ کے لوہے کے پائپ فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
پانی کی بورنگ اور ٹیوب ویل کے لیے موزوں
لمبائی: 250 فٹ سے280 تک
سائز: تقریباً 4 انچ
مضبوط اور پائیدار لوہے کے پائپ
استعمال شدہ، حالت تصویر میں واضح ہے
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ قیمت اور مزید تفصیلات فون پر۔