Description
*ضرورت برائے کاریگرز* خواتین و مرد
لیڈیز پرس کی تیاری کے لئے جوکی مشین پر کام کرنے کے لئے ورکرز درکار ہیں۔
موچی دروازہ لاہور
۞جوکی مشین پر سلائی کا تجربہ لازمی ہے۔ خواتین کے لیے الگ جگہ کا انتظام ہے۔
۞محنتی اور ایماندار
برائے رابطہ
صرف واٹس آپ (Chat with seller)