Description
اچھی حالت کی سیکنڈ ہینڈ اون دستیاب ہے۔
اون ریپیئر شدہ ہے اور استعمال کے قابل ہے۔
حالت اچھی ہے، تصاویر میں مکمل حالت دیکھی جا سکتی ہے۔
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
مقام: حیدرآباد، سندھ
قیمت: 14,000 روپے — مناسب بات چیت ممکن
ہے
(Chat with seller)