Description
خوبصورت ڈھائی منزلہ گھر برائے فروخت
اپنے خوابوں کا شاندار گھر حاصل کریں!
لوکیشن: عبداللہ سٹریٹ، چوک عاشق آباد، اچھرہ لاہور
رقبہ: ڈھائی مرلہ
ڈیمانڈ: 1 کروڑ 15 لاکھ روپے
4 کشادہ بیڈ رومز
3 جدید واش رومز
مکمل طور پر فلی فرنشڈ
ڈھائی اسٹوری بلڈنگ:
گراؤنڈ فلور
فرسٹ فلور
سیکنڈ فلور
تھرڈ فلور پر بڑا کمرہ + کھلی چھت
2 ماڈرن کچنز:
گراؤنڈ فلور پر
فرسٹ فلور پر
بہترین ووڈ ورک کے ساتھ تیار
1 منی اسٹور + 1 بڑا اسٹور روم
پریمیم فنشنگ:
خوبصورت ٹائلز
اعلیٰ ووڈ ورک
شاندار پتھر کا کام
مضبوط تعمیر | جدید ڈیزائن | بہترین لوکیشن
رابطہ کریں: (View phone number)
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں