Description
سائیکل فروخت کے لیے موجود ہے۔
سائیکل اچھی حالت میں ہے اور روزمرہ استعمال کے لیے بہترین ہے۔
ٹائر، سیٹ اور ہینڈل وغیرہ مناسب حالت میں ہیں۔
گھر، سکول یا عام آنے جانے کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے۔
حالت دیکھ کر خریدیں۔
مقام: مغلپورہ، لاہور
قیمت: مناسب آفر پر بات ہو سکتی ہے۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں(View phone number) (View phone number)۔