Description
فروخت کے لیے: برینڈ نیو مرون ویلویٹ 3 پیس سوٹ
کپڑا: 9000 مائیکرو ویلویٹ شرٹ + شیفون دوپٹہ + ویلویٹ ٹراؤزر
کام: مکمل ہینڈ ایمبروائیڈری، زرِی، ستارے اور موتی کا کام
ڈیزائن: افغان سٹائل لمبا فراک، چوڑا گھیرا
موقع: شادی، ولیمہ، مہندی، سردی کی فنکشنز کے لیے بیسٹ
سائز: ان سٹیچڈ - اپنی مرضی کا سلوا سکتے ہیں
کنڈیشن: 10/10 بالکل نیا
قیمت: 15000 روپے
مقام: پشاور، خیبر پختونخواہ
ڈلیوری: پورے پاکستان میں کیش آن ڈلیوری
رابطہ: واٹس ایپ (View phone number)