Description
لوكيشن - بحریہ ٹاؤن، لاہور
تعلیم میٹرک یا زیادہ
کم از کم پانچ سال کا تجربہ
ٹیم چلانے کا اور ٹریننگ دینے کا ہنر
ایماندار اور محنتی
مسئلہ حل کرنے کی ذمہ داری
انجن گیئر ،بکس مکینیکل سسٹم
الیکٹریکل پنکچر واش کا علم
اچھی تنخواہ ۔ تجربہ اور ہنرمندی کے مطابق
کام کرنے کے باقاعدہ اوقات کار
WhatsApp message only: (View phone number)