Current location icon
All categoriesDropdown arrow
ایک عدد نیلی راوی بھینس برائے فروخت ہے 0
1/ 5
Rs 6 Lac

ایک عدد نیلی راوی بھینس برائے فروخت ہے

Larr, Multan
4 hours ago
Details
Type Others
Description
شوقین حضرات جو دودھ کے لیے یا اپنے شوق کے لیے بھینس رکھنا چاہیں گھر کی پالی ہوئی تیسرے سوئے کی بھینس ہے 15 کلو دودھ بہترین بغیر کسی بیماری کے صاف ستھری اور شریف بالکل کوئی تنگ کرنے والی نہیں صرف گھر میں ابھی جانور الگ کیے ہیں تو اس لیے بیچ رہے ہیں ڈیمانڈ چ لاکھ رابطہ نمبر (View phone number) چک نمبر 14 ایم ار تحصیل و ضلع ملتان دنیا پور روڈ نیلی راوی پانچ کلیان مطلب اس کا سر بھی سفید ہے منہ بھی سفید ہے اس کے کھربی سفید ہیں پوچھ بھی اس کی سفید ہے پتلی چمڑی کی ہے اور بالکل سیاہ رنگ ہے اور سینگ بالکل قریب سے مڑے ہوئے ہیں صرف شوقین حضرات ہی رابطہ کریں شکریہ
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1118995747
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery