Description
گھر کا فرنیچر سیل کے لیے دستیاب ہے۔
اس میں:
• لکڑی کا صوفہ سیٹ
• خوبصورت لکڑی کا مرر
• برتن رکھنے والی لکڑی کی الماری/کابینہ
• بیڈ
صوفہ، مرر اور برتن والی الماری کی لکڑی اور کام کافی اچھا ہے۔ بیڈ استعمال شدہ حالت میں ہے، اس لیے قیمت بھی مناسب رکھی جائے گی۔
تمام چیزیں ایک ساتھ بھی فروخت کی جا سکتی ہیں۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں اور موقع پر آ کر فرنیچر دیکھ سکتے ہیں۔