Description
ارجنٹ ضرورت برائے لوڈر رکشہ ڈرائیور
ملتان میں شوروم کے لیے ایک ذمہ دار اور تجربہ کار لوڈر رکشہ ڈرائیور کی فوری ضرورت ہے۔
لوکیشن: سیداں والا بائی پاس، ملتان
تنخواہ: پرکشش اور بہترین پیکیج
ضروری شرائط:
درست ڈرائیونگ لائسنس لازمی ہے
لوڈر رکشہ چلانے کا تجربہ
ملتان شہر کے راستوں سے واقفیت اور سامان کی محفوظ ترسیل رابطہ / واٹس ایپ:(View phone number). 0۔(View phone number)please
(خواہشمند حضرات اصل ش. ناختی کارڈ کے ساتھ فوری رابطہ کریں۔)