Description
السلام علیکم پیارے بھائی میرے پاس گاڑی ہے کیری بولان 1991 ماڈل ہے گاڑی کی کنڈیشن سب اوکے ہے اور اندر باہر سے بنی ہوئی ہے ٹو پلس ٹائر اور لائر ہم لگے ہوئے ہیں ارجنٹ سیل کرنا چاہتا ہوں جس بھائی کو چاہیے ہو رابطہ کرے سید زین العابدین روڈ سلطان پور اولیا ضلع ایبٹ اباد تحصیل حویلیاں (View phone number)
پانچ لاکھ 25 ہزار ڈیمانڈ ہے موقع کے اوپر کمی پیشی کی جائے گی مزید جس بھائی کو چاہیے ہو وہ رابطہ کرے
پنڈی نمبر لگا ہوا ہے لائف ٹائم ٹوکن ہے ڈاکومنٹ سب کلیئر ہیں موقع کے اوپر بائیومیٹرک بھی مل جائے گی