Description
چچ نامہ ـ سندھ کی تاریخ پر ایک نایاب کتاب
خصوصیات:
- مکمل اور اصل ترجمہ
- کنڈیشن: بہت اچھی، صاف ستھری
- تاریخ، اسلامک ہسٹری، CSS, PMS, ادب کے طلباء کے لیے نہایت مفید
نئی قیمت: 3000+
میری قیمت: صرف 1500 روپے (فائنل)
لوکیشن: Karachi
ڈلیوری: کراچی میں مل کر لے سکتے ہیں۔
دوسرے شہر کے لیے TCS / Leopards سے بھیج دوں گا، ڈلیوری چارجز خریدار کے ہوں گے۔