Description
ہمیں اپنے آفس کے لیے ایک محنتی اور ایماندار *آفس بوائے* کی ضرورت ہے۔
*کام:*
1. آفس کی صفائی ستھرائی
2. کاپیاں اور دیگر چھوٹے کام کرنا
3. آفس کے روزمرہ کے کاموں میں مدد کرنا
*سہولیات:*
- *تنخواہ:* 30,000 سے 35,000 روپے ماہانہ
- *کھانا:* فری
- *رہائش:* فری
- *تنخواہ:* ہر 30 دن بعد دی جائے گی
*شرائط:*
- *عمر:* 14 سال سے 16 سال تک
- *تعلیم:* ضروری نہیں
- *جہاں سے بھی ہو رابطہ کر سکتا ہے*
دلچسپی رکھنے والے افراد فوراً رابطہ کریں۔
. . واٹس ایپ پر رابطہ کریں (View phone number)