Current location icon
All categoriesDropdown arrow
رشتہ درکار ہے 0
1/ 1

رشتہ درکار ہے

University Road, Peshawar
2 hours ago
Description
ضرورت رشتہ وَإِن يَمۡسَسۡكَ ٱللَّهُ بِضُرّٖ فَلَا كَاشِفَ لَهُۥٓ إِلَّا هُوَۖ وَإِن يَمۡسَسۡكَ بِخَيۡرٖ فَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ قَدِيرٞ ہمیں اپنے بیٹے کے لئے ایک عدد لڑکی کی تلاش ہے تاکہ سنت نکاح پوری کی جا سکے. بیٹے کے کوائف درج ذیل ہیں. اگر آپ کے گھر شادی کے لائق بیٹی ہے تو ماں باپ رابطہ کر سکتے ہیں. بیٹے کے کوائف عمر:25 سال رنگ: بہت ہی خوبصورت قد: 5فٹ 11انچ پیشہ: گورنمنٹ سرونٹ ( BPS -17) انکم: 100000 ذات: پٹھان پتہ: پشاور مستقبل کا پلان: سی ایس ایس/پی ایم ایس کی تیاری کررہا ہے ۔ انشاء اللہ مستقل میں اس سے بھی اچھے پوسٹ پر سیلکٹ ہو جائے گا ۔ دین: سنی مسلم، ذکوة ٹائم پر دیتا ہے، قربانی ہر سال کرتا ہے، نمازوں میں صاحب ترتیب ہے، الحمدللہ۔ سیگریٹ وغیرہ نہیں پیتا ہے ۔ خوبی: غصہ بلکل نہیں ہے طبیعت میں، روز رات کو میرے پاؤں بھی دباتا ہے الحمدللہ لڑکی کے بارے میں توقعات عمر: 18 سے 25 سال شوق: پڑھائی تعلیم: کم از کم انٹرمیڈیٹ اور آگے پڑھنے کا شوق قد: 5 فٹ یا زیادہ پاکستانی کھانا بنا سکتی ہو گھر گھرستی اور بنیادی آداب قومیت کوئی بھی ذات کوئی بھی فرقہ کوئی بھی دین: سنی مسلم واحد شرط: نہ جہیز چاہئے، نہ بڑی شادی کی تقریبات، درجن دو درجن خاندان کے افراد مسجد میں سادگی سے نکاح پڑھا کر، پردے میں اپنی بیٹی اپنے گھر لے جائینگے، نہ میوزک، نہ ڈانس، نہ ویڈیو، نہ کوئی اور بیہودہ رسم آپ مجھ سے ڈائریکٹ رابطہ کر سکتے ہیں۔ [redacted email address]
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1118927919
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery