Description
موٹر سائیکل فوری فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
بائیک بہترین حالت میں ہے
انجن اور گاڑی کی کنڈیشن اچھی ہے
کاغذات مکمل ہیں
بائیک صاف ستھری اور استعمال کے لیے تیار ہے
کوئی غیر ضروری کام نہیں
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں
قیمت: مناسب اور قابلِ گفت و شنید
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
بائیک دیکھ کر تسلی کریں، ان شاء اللہ پسند آئے گی۔