Description
ہمیں اپنے کاروبار کی تشہیر کے لیے گھر گھر جا کر پمفلٹ تقسیم کرنے کے لیے ایک محنتی اور ذمہ دار لڑکے کی ضرورت ہے۔
کام کی نوعیت:
مختلف علاقوں میں گھر گھر جا کر پمفلٹ تقسیم کرنا۔
ضروری شرائط:
• لڑکا محنتی، ایماندار اور ذمہ دار ہو۔
• فیلڈ میں جا کر کام کرنے میں کوئی مسئلہ نہ ہو۔
• دی گئی لوکیشن/ایریا میں باقاعدگی سے پمفلٹ تقسیم کر سکے۔
• عمر 18 سال یا اس سے زیادہ ہو۔
تنخواہ / اجرت: باہمی مشاورت سے طے کی جائے گی۔
دلچسپی رکھنے والے افراد رابطہ کریں۔