Description
⌚ دو عدد گھڑیاں برائے فروخت
1 EXCEL Chronograph Watch — بلیک اسٹیل، خوبصورت ڈیزائن
2 NAVIFORCE Watch — اسٹیل چین، بلیو/ریڈ بیزل، ڈیٹ فنکشن
دونوں گھڑیاں استعمال شدہ ہیں اور تصاویر کے مطابق حالت میں ہیں۔
قیمت: مناسب آفر دیں
لوکیشن: بنوں
سنجیدہ خریدار حضرات انباکس کریں۔