Description
السلام علیکم
ہائر کی فرج ہے
ٹچ سکرین ہے
بالکل نیو فرج ہے
میڈیم سائز ہے
سائز ہم نے فل ایکسل لیا اس لیے بیچ رہے ہیں
یہ ہمیں اتنی پسند ہے کہ ہم نے اسی طرح کی سیم بڑے سائز کی لی ہے
فرج میں ایک روپیہ کا کام شام بالکل نہیں زیرو میٹر فرج ہے
بس ایک سال یوز ہوئی ہے ایک سیزن گرمیوں کا
(View phone number). . . . . . . . . .
وعلیکم السلام
پاکستان زندہ باد