Description
ٹاپ کوالٹی کجلا چھترا جوڑی — نر اور مادہ
بریڈنگ کے شوقین بھائیوں کے لیے شاندار تحفہ
عمر 5 ماہ | ہائٹ 27 | قیمت 1,12000
دونوں کی نسل اور خوبصورتی میں لاجواب
فل لمبے چوڑے کان | نکوڑا چہرہ | بہترین قد کاٹھ
اچھی جسامت بنانے کی مکمل صلاحیت رکھنے والی شاندار جوڑی
ایڈریس: خانیوال شہر
0303/6774490