Description
نیو سیٹلائٹ ٹاؤن، سرگودھا میں 4 افراد کے گھرانے کے لیے فل ٹائم خاتون کک کی ضرورت ہے۔
عمدہ کھانا بنانے میں مہارت
کچن کی صفائی اور انتظام کا خیال
سہولیات:
• رہائش
• کھانا
• ماہانہ چھٹی
• مناسب تنخواہ
نیو سیٹلائٹ ٹاؤن، سرگودھا
رابطہ: (View phone number)