Description
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
اگر آپ اپنے بچوں کو گھر بیٹھے اپنی نگرانی میں پڑھانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کیجیے
چھ سال سے لے کر 70 سال تک کے بچوں اور خواتین کے لیے بہترین موقع
تین دن کی فری ٹرائل کلاسز دستیاب ہیں
کلاسز بذریعہ وٹس ایپ ہوں گی
ہمارے کورسز میں شامل ہیں
نورانی قاعدہ
نمازِ حنفی
ناظرہ قرآن پاک
حفظ القرآن
ترجمۃ القرآن
تفسیر القرآن
چالیس احادیث
مسنون دعائیں
تعلیم الاسلام
قصص الانبیاء
وضو اور غسل کے مکمل مسائل
بہشتی زیور
نیز روز مرہ کے مسائل بھی سیکھاۓ جاتے ہیں