Description
ہمارے دفتر کے لیے ایک ذمہ دار اور محنتی آفس بوائے کی ضرورت ہے۔
تنخواہ: 12,000 روپے + فی ویزا کمیشن
⏰ ڈیوٹی: 9 گھنٹے
اوقات کار: صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک
کام کی ذمہ داریاں:
چائے بنانا
دفتر کی صفائی
موٹر سائیکل چلانا
دیگر دفتری کام
مقام: آفس نمبر 1، تیسری منزل، کالا خان شاپنگ سینٹر، شمشاد، مری روڈ، راولپنڈی۔
Contact No (View phone number)