Description
فریج برائے فروخت
میرے پاس فریج موجود ہے۔ فریج باقی بالکل ٹھیک حالت میں ہے، صرف گیس کا مسئلہ ہے اور گیس ری فل کروانی ہوگی۔
میں نے نیا فریج لے لیا ہے، اسی وجہ سے یہ فریج فروخت کر رہا ہوں۔
قیمت: 22,000 روپے
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں:
(View phone number)