Current location icon
All categoriesDropdown arrow
مختلف دروازے، دوکان کا شیشے کا دروازہ، گھر کا مین گیٹ، ایلومینیئم کا د 0
1/ 13
Rs 25,000

مختلف دروازے، دوکان کا شیشے کا دروازہ، گھر کا مین گیٹ، ایلومینیئم کا د

DHA Defence, Lahore
19 hours ago
Details
Type Door Locks
Condition Used
Description
اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ تین عدد دروازے 1: جن میں ایک 16 گیج کا گیٹ بالکل نیا ہے رنگ کیا ہوا ہے خرید کے اپ سیدھا لگا سکتے ہیں اس کی چوڑائی 7 فٹ اور اونچی 8 فٹ ہے اس کی قیمت خرید 80 ہزار روپے میں لیا تھا اب اس کو میں 65 ہزار میں سیل کر دوں گا موقع پر کمی بیشی ہو جائے گی 2: دکان کا شیشے کا دروازہ 12mm کا ہے بالکل نیا ہے زیادہ استعمال نہیں ہوا اس کا سائز ، چوڑائی 5 فٹ 3 انچ ہے اور اس کے ساتھ 10 انچ کا شیشہ مزید ہے اگر وہ لگوانا چاہیں وہ بھی کسی نئی چیز لیے بغیر لگ جائے گا اس طرح اس کی ٹوٹل چوڑائی چھ فٹ سے زیادہ ہے شیشے کے تمام چیزیں موجود ہیں بالکل چالو حالت میں ہے اس کی قیمت مارکیٹ میں اس وقت تقریبا 75 ہزار کے قریب ہے میں اس کو 40 ہزار میں سیل کر دوں گا موقع پہ کمی بیشی ہو ی سکتی ہے 3: المومنیم کا دروازہ ٹوٹل المنیم ہے اس کا سائز تقریبا 2.5 فٹ ہے جو کہ بالکل نیو ہے مارکیٹ میں اس کی قیمت تقریبا 40 ہزار روپیہ ہے میں اس کو 25 ہزار میں سیل کر رہا ہوں بو کے پر کمی بیشی ہو جائے گی رابطہ حاجی محمد ندیم ولی لوکیشن غازی روڈ بمقابل جنرل ہسپتال لاہور (View phone number) (View phone number)
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1118877448
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery