Description
سلائی مشین برائے فروخت
Western سلائی مشین فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
مشین اچھی حالت میں ہے، مضبوط اور پائیدار ہے۔ گھر کے استعمال کے لیے بہترین ہے۔
ساتھ لکڑی کا بیس بھی موجود ہے۔
قیمت: 14,000 روپے
کراچی
مناسب خریدار کے لیے معمولی گنجائش موجود ہے۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔