Description
ترجیحات:
سکول پہلے سے آپریشنل ہو
مناسب تعداد میں طلبہ زیرِ تعلیم ہوں
سکول کی رجسٹریشن/دستاویزات مکمل ہوں
مناسب اور بہتر لوکیشن ہو
عمارت اپنی یا کرائے کی، دونوں آپشنز قابلِ غور ہیں
مناسب قیمت اور اچھے سیٹ اَپ والے سکول کو ترجیح دی جائے گی۔
اگر کسی کے پاس سکول فروخت کے لیے موجود ہے یا کسی کو ایسی ڈیل کا علم ہے تو براہِ کرم ان باکس/رابطہ کریں۔
ترجیح: گوجرانوالہ شہر اور قریبی علاقے
قیمت: باہمی مشاورت سے