Description
عنوان:
2 عدد وی آئی پی لگژری بلیک اینڈ گولڈن سائیڈ ٹیبلز — ہائی گلاس
قیمت:
90,000 روپے
تفصیل:
دو عدد لگژری سائیڈ ٹیبلز
بلیک اینڈ گولڈن ڈیزائن
ہائی گلاس پریمیم فنش
اعلیٰ کوالٹی MDF اور لکڑی میں تیار
خوبصورت گولڈن ڈیزائننگ
جدید اور VIP اسٹائل
ڈریسنگ کے ساتھ بہترین میچ
اعلیٰ معیار کی کاریگری اور فنشنگ
دو سائیڈ ٹیبلز کی مکمل قیمت: 90,000 روپے