Description
سیلز اور پیکنگ اسٹاف کی ضرورت ہے
ہمیں ایسے سیلز اور پیکنگ شخص کی ضرورت ہے جسے اس کام کا پہلے سے تجربہ ہو۔
کام کی ذمہ داریاں:
روزانہ آرڈرز پیک کرنا
روزانہ شالیم جا کر پروڈکٹس پک کرنا
سیلز اور آرڈرز سے متعلق بنیادی کام کرنا
پروڈکٹس اور آرڈرز کا ریکارڈ رکھنا
ضروریات:
سیلز اور پیکنگ کا سابقہ تجربہ
کمپیوٹر کا بنیادی علم
ذمہ دار اور وقت کا پابند
ڈیوٹی: روزانہ 5 گھنٹے
تنخواہ: 20,000 روپے ماہانہ
رابطہ نمبر: (Chat with seller)