Description
استعمال شدہ فائبر واش روم دروازہ برائے فروخت
فائبر کا واش روم دروازہ چوکٹ سمیت فروخت کے لیے موجود ہے۔
سائز: تقریباً 6 فٹ × 2.5 فٹ
فائبر کا مضبوط دروازہ
چوکٹ سمیت
قبضے اور فٹنگ موجود
استعمال شدہ ہے، حالت تصاویر میں واضح ہے
مقام: شیخوپورہ
مطالبہ: 11,000 روپے
مناسب خریدار کے لیے معقول گنجائش موجود ہے۔
نوٹ: خریدار خود دیکھ کر تسلی کر لے۔ دروازہ چوکٹ سمیت ہے۔