Description
ایک عدد بڑا کاونٹر فار سیل بہت ہی خوبصورت ڈیزائن میں ہے اپنی مرزی کا بنایا ہوا ہے
ایک عدد کیمرہ فار سیل چارجر+بیٹری بھی ساتھ ہے بلکل صاف ہے کنڈیشن
ایک عدد کرسی فارسیل مکمل کشن کے ساتھ
ایک عدد لیمینیڑر بھی برائے فروخت ہے بہت ہی اچھی حالت میں
4kایک عدد ایل سی ڈی برائے فروخت
سٹینڈ بھی ساتھ ہے
ایک عدد فوٹو کاپی مشین+پاور سپلائی
برائے فروخت
سارا سامان ارجنٹ فارسیل ہے قیمت بھی تصویر کے ساتھ لکھی ہوئی ہے جس سارا سامان ایک ساتھ لے گا اس کے ساتھ ریٹ میں تھوڑی کمی بیشی کر لوں گا باقی وہ ہی
بھائی رابطہ کریں جن کو ان اشیاء کی ضرورت ہے
کال اور واٹس ایپ
zero 3 0 7 774six seven two