Description
السلام علیکم ہمارے پاس اس وقت واچ مین اور لیبر کا کام ہے اپلائی کرنے کے لیے اپ کا پاسپورٹ ایلڈ ہونا چاہیے میڈیکل ٹھیک ہونا چاہیے پاکستان میں کسی قسم کا کوئی بھی کریمنل ریکارڈ نہ ہو کسی قسم کی کوئی ایف ائی ار نہ ہوئی ہو اور کسی بھی عرب کنٹریز سے بلیک لسٹ نہ ہو اپلائی کرنے کے لیے ہمارے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں شکریہ