Description
السلام علیکم ہمارے پاس صرف دبئی کا کام ہوتا ہے اس میں ہمارے پاس ابھی واچ مین اور لیبر کی ضرورت ہے صرف وہی بندے رابطہ کریں جن کا پاسپورٹ اور میڈیکل لوکے ہے اور پاکستان میں کسی قسم کا کوئی بھی کریمنل ریکارڈ نہیں ہے ریٹرن بندے کو اہمیت دی جائے گی جلد از جلد رابطہ کریں ر