Description
اپنی گاڑی میں ٹریکر لگائیں!
گاڑی کی مکمل حفاظت اور نگرانی
ہماری جدید گاڑیوں کی نگرانی کرنے والی ڈیوائس کے ذریعے آپ اپنی گاڑی کو براہِ راست اپنے موبائل سے ہر وقت دیکھ اور مانیٹر کر سکتے ہیں۔ گاڑی کہاں ہے، کس جگہ جا رہی ہے اور اس کی موجودہ لوکیشن کیا ہے، یہ تمام معلومات آپ اپنے موبائل پر حاصل کر سکتے ہیں۔
اہم خصوصیات:
گاڑی کی موجودہ لوکیشن موبائل پر دیکھنے کی سہولت۔
گاڑی کی مکمل نقل و حرکت اور سفر کی معلومات۔
مقررہ علاقے سے باہر جانے پر فوری اطلاع، کال اور پیغام موصول ہونے کی سہولت۔
بیٹری چوری یا منقطع ہونے پر ہماری طرف سے فوری کال اور میسج کی سہولت۔
موبائل کے ذریعے چوبیس گھنٹے گاڑی کی نگرانی۔
گاڑی کی حفاظت اور نگرانی کے لیے جدید سہولیات۔
گاڑی کے اسٹارٹ اور بند ہونے پر میسجز موصول ہوں گے۔
ضرورت کے وقت گاڑی کو دور بیٹھے بند کرنے کی سہولت، جب تک آپ خود اجازت نہ دیں کوئی بھی اسے دوبارہ اسٹارٹ نہیں کر سکتا۔
ماہرین کے ذریعے تنصیب اور بعد از فروخت خدمات۔
ایک سال کی مکمل گارنٹی
اپنی گاڑی کو محفوظ رکھیں اور ہر وقت اس کی نقل و حرکت پر نظر رکھیں اب اپنی گاڑی کی مکمل نگرانی اپنے موبائل سے کریں۔
رابطہ نمبر: (View phone number)