Description
اسلام آباد میں آل راؤنڈر میڈ (ملازمہ) کی فوری ضرورت ہے
لوکیشن: اسلام آباد
1 کام: کھانا پکانا ، برتن دھونا ، کپڑے دھونا ، استری کرنا ، گھر کی صفائی اور دیگر گھریلو کام۔
2 ڈیوٹی: فل ٹائم 24/7 ⏰ — پارٹ ٹائم نہیں چاہیے۔
3 کھانا اور رہائش: فراہم کی جائے گی
4 تنخواہ: 40,000 روپے ماہانہ
5 چھٹیاں: مہینے میں 4 چھٹیاں
6 ضرورت: صرف انٹرسٹڈ خواتین رابطہ کریں
محدود نشستیں ہیں، جلد رابطہ کریں!