Description
اعلیٰ معیار کے بکرے اور بکریاں دستیاب ہیں
ہمارے پاس مختلف نسلوں کے صحت مند اور بہترین کوالٹی کے جانور مناسب قیمتوں میں دستیاب ہیں۔
ہر جانور کی قیمت اشتہار میں واضح طور پر درج ہے
معیاری اور صحت مند جانور
سنجیدہ خریدار حضرات ہی رابطہ کریں۔
براہِ کرم ٹائم پاس اور غیر سنجیدہ افراد رابطہ نہ کریں۔
مزید معلومات یا خریداری کے لیے سنجیدہ حضرات رابطہ کریں۔