Description
یہ نوکری صرف لاہور شہر سے باہر والوں کے لئے ہے
گرلز ہاسٹل جو لاہور جوہر ٹاؤن میں واقع ہے یہاں پر ایک محنتی اور ایماندار لڑکا چاہیے
جو رہائشی لڑکیوں کی چیزیں وغیرہ مارکیٹ سے لا کر دے سکے
موٹر سائیکل چلانا جانتا ہو
اس کے علاوہ ہاسٹل کے چھوٹے موٹے کام کر سکے
تین ٹائم کھانا اور رہائش بھی دی جائے گی
صرف چھوٹے بچے جن کی عمر 20 سال تک ہو یہ نوکری ان کے لئے ہے