Description
دکان کا شیشے کا دروازہ بہت اچھی کنڈیشن میں دروازے کی ہر چیز موجود ہے اور گھر کا مین ڈور جس کی چوڑائی سات فٹ اور اونچائی تقریبا اٹھ فٹ ہے بالکل نیا ہے اور ڈھائی فٹ کا الومینیم کا دروازہ ہے جو کہ بہت کم استعمال ہوا ہے تینوں دروازے بہت اچھی کنڈیشن میں ہیں شیشے والے دروازے کی قیمت 35 ہزار روپے ہے اور بڑے گیٹ کی پرائز 65 ہزار روپے ہے اور المومینم والے دروازے کی قیمت 25 ہزار روپیہ ہے جو کہ موقع پہ کمی پیشی ہو جائے گیے