Description
سیٹر صوفہ سیٹ برائے فروخت2
کل 2 صوفے ہیں، ہر صوفہ 2 سیٹر ہے، یعنی مجموعی طور پر 4 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔
صوفے کی حالت بہت اچھی ہے، صاف ستھرے اور مضبوط ہیں۔ گھر، ڈرائنگ روم یا آفس کے لیے بہترین ہیں۔
کل 2 صوفے
ہر صوفہ 2 سیٹر
مجموعی طور پر 4 سیٹر
حالت بہت اچھی
صاف ستھرے اور مضبوط
مناسب قیمت
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ 2