Description
اصیل مرغہ اور مرغی کا خوبصورت، صحت مند اور ایکٹو پیئر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ عمر تقریباً 2 سے 2.5 سال ہے۔ دونوں گھر کے پالے ہوئے اور اچھی صحت میں ہیں۔
مرغی بالکل ریڈی ہے اور انڈے دے رہی ہے۔ حال ہی میں 2 انڈے بھی دے چکی ہے۔ پیئر بہترین کنڈیشن میں ہے۔
اس کے علاوہ 2 کیج بھی الگ سے فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔ جن بھائیوں کو کیج چاہیے ہوں، وہ بھی ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ کیج پیئر کے ساتھ شامل نہیں ہیں، الگ سے سیل ہوں گے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔