Description
میں جامعہ بنوری ٹاؤن کا طالب علم ہوں۔ مجھے کچھ نئی اور پرانی کتابیں بیچنی ہیں، جن میں "فتاویٰ شامی" (مکتبہ رشیدیہ، 14 جلدیں) شامل ہیں، جو میں نے چند ماہ پڑھی ہیں۔ اس کے علاوہ کوئی صفحہ پھٹا یا پھاڑا نہیں، الحمدللہ بالکل صاف ستھری ہے۔ نیز مفتی انعام صاحب کی فقہی انسائیکلوپیڈیا (۲۵ جلدیں) بھی ہے، جو بالکل نئی اور غیر استعمال شدہ (انٹیک) ہے۔ دونوں مجموعے عمدہ حالت میں ہیں۔