Description
نیو ماڈل الٹو منتھلی کرائے کے لیے اویلیبل ہے کوئی اورسیز بھائی یا کوئی کمپنی لینا چاہے تو وہ لے سکتا ہے نیو گاڑی ہے ابھی لی ہوئی مہینہ بھی نہیں ہوا انشورنس سارا کچھ اوکے ہے ٹریکر بھی لگا ہوا ہے اے سی بھی چل ہے ڈرائیور کے ساتھ لینا چاہیں وہ بھی مل جائے گی وداؤٹ ڈرائیور بھی مل جائے گی ایک منٹ