Description
سولر سسٹم لگوانے کی وجہ سے ضرورت نہیں رہی اب
اس لۓ سیل کر رہا ہوں اعتماد کے ساتھ خریدیں
آئیل اور ٹیوننگ کی فالحال کوئی ضرورت نہیں ہے
بہترین کارکردگی سیلف اسٹارٹ بیٹری لگوانی پڑے گی
واٹس ایپ اور کال
0/300/330/009/8
(View phone number)
پر رابطہ کریں
ویسے ہاف ڈوری کھینچنے سے ہی سٹارٹ ہو جاتا ہے