Description
ایک پرائیویٹ آفس کے لیے لفٹ آپریٹر کی ضرورت ہے 12 گھنٹے ڈیوٹی ہفتہ وار ایک چھٹی ماہانہ چار چھٹیاں عمر زیادہ سے زیادہ 28 سال اور کم سے کم 19 سال تجربہ ضروری نہیں ہے صرف وہی امیدوار رابطہ کریں جو کم از کم ایک سال کے لیے دستیاب ہو سکتے ہوں موٹر سائیکل لائیسنس رکھنے والے امیدوار کو ترجیح دی جاے گی